تلی ہوئی مکڑیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک خاتون تلی ہوئی مکڑیاں فروخت کرتے ہوئے۔

تلی ہوئی مکڑیاں کمبوڈیا میں بہت زیادہ پسند کی جاتی ہیں۔ ان کو اے پنگ بھی کہا جاتا ہے۔ ان مکڑیوں کو لہسن کے تیل میں تلا جاتا ہے۔ یہ کمبوڈیا کے بازاروں میں ہر جگہ فروخت ہوتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ کمبوڈیا کا یہ من پسند اسنیک ہے۔ کمبوڈیا میں مشہور ہے کہ ان مکڑیوں کو کھانے سے ان لوگوں کے حسن میں اضافہ ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]