مندرجات کا رخ کریں

تمباکو نوشی کی عمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تمباکو نوشی کرنے کی عمر یا سگریٹ یا تمباکو خریدنے کے لیے کم از کم قانونی عمر مختلف ممالک میں مختلف ہے۔ عمر 14 سے 21 کے درمیان ہے۔

ایشیا

[ترمیم]
ملک / علاقہ ازروئے قانون نوٹس
تمباکو نوشی کی عمر خریدنے کی عمر
 آرمینیا کوئی نہیں 19
 بنگلہ دیش 15
 ہانگ کانگ کوئی نہیں 18
 بھارت 18
 انڈونیشیا کوئی نہیں
 ایران 18[حوالہ درکار]
 جنوبی کوریا 19
 جاپان 20
 اردن 18
 کویت 21
 مکاؤ 18
 ملائیشیا 18
 منگولیا 16
 پاکستان 20
 فلپائن 18
 سنگاپور 18
 سری لنکا 21
 تائیوان 18
 تھائی لینڈ کوئی نہیں 18
 متحدہ عرب امارات 18[1]

یورپ

[ترمیم]
ملک / علاقہ ازروئے قانون نوٹس
تمباکو نوشی کی عمر خریدنے کی عمر
 البانیا کوئی نہیں 18
 آسٹریا کوئی نہیں 16 [2]
 بیلاروس کوئی نہیں 18 [2][3]
 بلجئیم کوئی نہیں 16[2]
 بوسنیا و ہرزیگووینا کوئی نہیں 18
 بلغاریہ کوئی نہیں 18 [4]
 کروئیشا کوئی نہیں 18
 قبرص کوئی نہیں 18 [2]
 چیک جمہوریہ کوئی نہیں 18
 ڈنمارک کوئی نہیں 18
 استونیا 18 18
 فن لینڈ 18 18
 فرانس کوئی نہیں 18 [5] [6]
 جرمنی 18 18 [7]
 یونان کوئی نہیں 18
 مجارستان 18 18
 آئس لینڈ کوئی نہیں 18
 جمہوریہ آئرلینڈ 16 18
 آئل آف مین کوئی نہیں 18
 اطالیہ 16 16
 لٹویا 18 18
 لتھوینیا کوئی نہیں 18
 لکسمبرگ کوئی نہیں 16
 شمالی مقدونیہ کوئی نہیں 16
 مالٹا کوئی نہیں 18
 مالدووا کوئی نہیں 18
 مونٹینیگرو کوئی نہیں 18
 نیدرلینڈز کوئی نہیں 16
 ناروے کوئی نہیں 18
 پولینڈ کوئی نہیں 18[2]
 پرتگال 18 18 [8]
 رومانیہ کوئی نہیں 18
 سربیا کوئی نہیں 18
 سلوواکیہ کوئی نہیں 18
 سلووینیا کوئی نہیں 18
 ہسپانیہ 18 18
 سویڈن کوئی نہیں 18
 سویٹزرلینڈ 16,18 16,18
 یوکرین کوئی نہیں 18
 مملکت متحدہ کوئی نہیں 18 [9]

</ref>[10]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Dubai reviews minimum age for smoking to 18"۔ Khaleejtimes.com۔ 25 مئی 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-14
  2. ^ ا ب پ ت ٹ Tobacco آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ data.euro.who.int (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل). Data.euro.who.int. Retrieved on 2011-09-29.
  3. Decree of the President of بیلاروس Republic N 28 on state regulation of manufacture, sale, advertising and consumption of tobacco raw material and tobacco products December 17, 2002. https://web.archive.org/web/20110721083636/http://data.euro.who.int/tobacco/pdf/Conversion3.pdf
  4. "Unofficial translation. The Tobacco and Tobacco Products Act. Republic of بلغاریہ۔ Article 30" (PDF)۔ 2011-07-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-21
  5. Loi no 76-616 du 9 juillet 1976 relative à la lutte contre le tabagisme (in French).
  6. Loi no 2003-715 du 31 juillet 2003 visant à restreindre la consommation de tabac chez les jeunes (in French).
  7. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2011-09-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-01
  8. Law decret #156/07 article 15 from the Republic Diary
  9. Children and Young Persons Act 1933 (section 7) as amended as amended with effect from 1 October 2006 by the Children and Young Persons (Sale of Tobacco etc) Order 2007 (article 2 آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ statutelaw.gov.uk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)) by virtue of the Health Act 2006 (section 13)
  10. Under-18 ban 'cut teenage smoking rates'بی بی سی نیوز. Retrieved December 6, 2010.