تمبوڑیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Frelon europeen.jpg

تمبوڑیاں ایک پیلے رنگ کا پردار کیڑا ہے۔ یہ بھارت اور پاکستان میں گھروں اور درختوں پر شہد کے چھتے سے ملتا جلتا چھوٹا سا چھتہ، بنا کر رہتا ہے۔ یہ ڈنک بھی مارتا ہے۔[1]

مقامی نام[ترمیم]

پاکستان کے صوبہ پنجاب و سندھ میں اس کے بہت سے نام ہیں، جیسے دھبوک، بھڑ، دھَنْبوڑی وغیرہ کہے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]