خطیب تمرتاشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تمرتاشی سے رجوع مکرر)
خطیب تمرتاشی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1532ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
غزہ شہر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1596ء (63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
غزہ شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ الاسلام خطیب تمر تاشی (ولادت: 1532ءفقہا حنفیہ کے امام کبیر، فرائض کے ماہر، نحوی ادیب، شاعر اور فقیہ تھے ۔

ولادت[ترمیم]

خطیب تمرتاشی کی ولادت 939ھ بمطابق 1532ء کو غزہ میں ہوئی۔

نام[ترمیم]

شمس الدین محمد بن عبد اللہ بن احمد خطیب محمد خطیب بن ابراہیم خطیب بن خلیل بن تمرتاشی غزی ہے شمس الدین لقب تھا، تمرتاش بلادِ خوارزم میں سے ایک شہر کا نام ہے۔

علمی مقام[ترمیم]

خطیب تمرتاشی اپنے زمانہ کے امام کبیرتھے۔علوم اپنے شہر غزہ میں اپنے والد اور ابن محب الدین سے اخذ کیے، پھر قاہرہ گئے اور وہاں صاحب بحر الرائق شارح کنز الدقائق زین بن نجیم مصری اور امین الدین بن عبد العالی اور علی بن حنائی وغیرہ سے فقہ حاصل کی۔

تصنیفات[ترمیم]

  • تنویر الابصار* کتاب معین المفتی
  • منظومۃ الفقہیہ المسماۃ بہ تحفۃ الاقران
  • فتاویٰ مشہورہ
  • شرح وقایہ
  • شرح وہبانیہ
  • شرح یقول العبد
  • شرح منار اور شرح مختصر المنار
  • حاشیۂ درر غیر مکمل
  • رسالہ عشرہ مبشرہ مشہور و معروف ہیں۔

وفات[ترمیم]

خطیب تمرتاشی کی وفات 1004ھ بمطابق 1596ء کو غزہ میں ہوئی۔ [1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. موسوعہ فقہیہ، جلد3 صفحہ 471، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا
  2. حدائق الحنفیہ
  3. خلاصۃ الأثر 4: 18