تمغائے امتیاز
تمغائے امتیاز | |
---|---|
![]() | |
the Sovereign or صدر پاکستان, on the advice of the Government | |
قسم | Award |
اہلیت | Pakistani or Foreign citizen |
اعزاز برائے | The highest degree of service to the state, and for services to international diplomacy. |
حیثیت | Currently constituted |
Sovereign | صدر پاکستان |
Sovereign | وزیر اعظم پاکستان |
شماریات | |
پہلا اجرا | 19 March 1957 |
ترتیب مراتب | |
اگلا (اعلیٰ) | ستارۂ امتیاز |
![]() Ribbon: military (only) |
تمغائے امتیاز (Tamgha-i-Imtiaz)، پاکستان میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطا کیا جانے والا چوتھا بڑا اعزاز ہے۔ اِس کا ترجمہ تمغائے فضیلت بھی کیا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان عسکری اور سِول شخصیات کو عطا کرتی ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی اَدب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان اس اعزاز سے منتخب شخصیات کو نوازتے ہیں۔