تمغاجات ایشیائی کھیل 1954ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایشیائی کھیل 1954ء (باضابطہ طور پر Second Asian Games (دوسرے ایشیائی کھیل) کے نام سے جانا جاتا ہے)،یکم مئی تا 9 مئی 1954ء تک فلپائن کے شہر منیلا میں ایک منعقد ہونا والا ایک متعدد کھیلوں کا وقوعہ تھا۔

درجہ بندی[ترمیم]

  میزبان ملک

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1  جاپان (JPN) 38 36 24 98
2  فلپائن (PHI) 14 14 17 45
3  جنوبی کوریا (KOR) 8 6 5 19
4  پاکستان (PAK) 5 6 2 13
5  بھارت (IND) 5 4 8 17
6  Republic of China (ROC) 2 4 7 13
7  اسرائیل (ISR) 2 1 1 4
8  برما (BIR) 2 0 2 4
9  Singapore (SIN) 1 4 4 9
10  Ceylon (CEY) 0 1 1 2
11  افغانستان (AFG) 0 1 0 1
12  انڈونیشیا (INA) 0 0 3 3
13  ہانگ کانگ (HKG) 0 0 1 1
کل 77 77 75 229

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹ

حوالہ جات[ترمیم]