مندرجات کا رخ کریں

تمغاجات ایشیائی کھیل 1954ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایشیائی کھیل 1954ء (باضابطہ طور پر Second Asian Games (دوسرے ایشیائی کھیل) کے نام سے جانا جاتا ہے)،یکم مئی تا 9 مئی 1954ء تک فلپائن کے شہر منیلا میں ایک منعقد ہونا والا ایک متعدد کھیلوں کا وقوعہ تھا۔

درجہ بندی

[ترمیم]

  میزبان ملک

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1  جاپان (JPN)||38||36||24||98
2  فلپائن (PHI)||14||14||17||45
3  جنوبی کوریا (KOR)||8||6||5||19
4  پاکستان (PAK)||5||6||2||13
5  بھارت (IND)||5||4||8||17
6  جمہوریۂ چین (ROC)||2||4||7||13
7  اسرائیل (ISR)||2||1||1||4
8  برما (BIR)||2||0||2||4
9  سنگاپور (SIN)||1||4||4||9
10  سیلون (CEY)||0||1||1||2
11  افغانستان (AFG)||0||1||0||1
12  انڈونیشیا (INA)||0||0||3||3
13  ہانگ کانگ (HKG)||0||0||1||1
کل 77 77 75 229

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ ocasia.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)

حوالہ جات

[ترمیم]