مندرجات کا رخ کریں

تمغاجات ایشیائی کھیل 2014ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشیائی کھیل 2014

ایشیائی کھیل 2014, (سرکاری نام: XVII Asiad), ایشیا میں کھیلوں کے طویل مقابلے جس کا انعقاد ایشیائی اولمپک کھیل کمیٹی (او سی اے) کرتی ہے۔انچیون, جنوبی کوریا میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاری رئے۔36 مختلف کھیلوں میں کل 1454 تمغے تھے، 439 سونے، 439 چاندی اور 576 کانسی کے تمغے دیے گئے۔ چین 151 سونے کے تمغے لے کر پہلے، میزبان جنوبی کوریا 79 تمغوں کے ساتھ درسرے درجہ پر رہا۔ 45 ممالک میں سے 8 ممالک کوئی تمغا حاصل نہ کر سکے۔

تمغاجات

[ترمیم]

   *   میزبان ملک (جنوبی کوریا)

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1 چین (CHN) 15110883342
2 جنوبی کوریا (KOR) *797184234
3 جاپان (JPN) 477677200
4 قازقستان (KAZ) 28233384
5 ایران (IRI) 21181857
6 تھائی لینڈ (THA) 1272847
7 شمالی کوریا (PRK) 11111436
8 بھارت (IND) 11103657
9 چینی تائپے (TPE) 10182351
10 قطر (QAT) 100414
11 ازبکستان (UZB) 9142144
12 بحرین (BRN) 96419
13 ہانگ کانگ (HKG) 6122442
14 ملائیشیا (MAS) 5141433
15 سنگاپور (SIN) 561324
16 منگولیا (MGL) 541221
17 انڈونیشیا (INA) 451120
18 سعودی عرب (KSA) 3317
19 کویت (KUW) 24410
20 میانمار (MYA) 2114
21 ویتنام (VIE) 1102536
22 فلپائن (PHI) 131115
23 پاکستان (PAK) 1135
23 تاجکستان (TJK) 1135
25 عراق (IRQ) 1034
25 متحدہ عرب امارات (UAE) 1034
27 سری لنکا (SRI) 1012
28 کمبوڈیا (CAM) 1001
29 مکاؤ (MAC) 0347
30 کرغیزستان (KGZ) 0246
31 اردن (JOR) 0224
32 ترکمانستان (TKM) 0156
33 بنگلہ دیش (BAN) 0123
33 لاؤس (LAO) 0123
35 افغانستان (AFG) 0112
35 لبنان (LIB) 0112
37 نیپال (NEP) 0011
کل4394395761454

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]