تمغا میکس پلانک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تمغا میکس پلانک یہ جرمن فزیکل سوسائٹی ((جرمنی: Deutsche Physikalische Gesellschaft)‏) کا سب سے بڑا اعزاز ہے، جو دنیا کی سب سے بڑی طبیعیات کی تنظیم ہے یہ اعزاز نظری طبیعیات میں غیر معمولی کامیابیوں کے لیے دیا جاتا ہے۔ یہ ہر سال دیا جاتا ہے۔ انعام میں فاتح سائنس دان کو طلائی تمغا مع دستی لکھائی والا رق پیش کیا جاتا ہے۔[1]

وصول کنندگان کی فہرست[ترمیم]

ماخذ:جرمن فزیکل سوسائٹیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dpg-physik.de (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Max-Planck-Medaille"۔ Deutsche Physikalische Gesellschaft۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2017 
  2. "Preisträger Max Planck nach Jahren"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]