تمل زبان
(تمل سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
تَمِل | |
---|---|
தமிழ் tamiḻ | |
![]() | |
تلفظ | تَ مِل |
مقامی | بھارت، سری لنکا، ملائیشیا، سنگاپور، رے یونیوں، ماریشس، برما (moribund)[1] |
نسلیت | تمل لوگ |
مقامی متکلمین | 70 ملین (2007) 8 ملین بطور دوسری زبان [2] |
ابتدائی شکل | |
تمل ابجد (برہمی) اروی (ابجد) Tamil Braille (Bharati) Vatteluttu (تاریخی) | |
Signed Tamil | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | ![]() ![]() ![]() ![]() |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | ta |
آیزو 639-2 | tam |
آیزو 639-3 | مختلف: tam – Modern Tamil oty – Old Tamil ptq – Pattapu Bhasha |
oty Old Tamil | |
گلوٹولاگ | tami1289 Modern Tamil[7]oldt1248 Old Tamil[8] |
![]() | |
تَمِل ((تمل: தமிழ்)): جنوبی ہند کی ریاست تمل ناڈو، سری لنکا اور سنگاپور کی سرکاری زبان ہے۔ ہندوستان کے قدیم باشندوں کی زبان جو دراوڑ کہلاتے ہیں۔ یہ زبان جنوبی ہند میں بولی جاتی ہے۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ یہ زبان آریہ لوگ ساتھ لائے تھے۔ یہ درست نہیں ہے اصل میں جنوبی ہند میں بولی جانے والی قدیم زبانیں۔ تمل، تیلگو، براہوی ملیالم، گونڈ، وغیرہ ہندوستان کے اصل باشندے کول، بھیل اور دراوڑ بولتے ہیں اور یہ دراوڑی زبانیں ہیں۔

سبرامنیا بھارتی کے نام مہاتما گاندھی کا لکھا ہو ایک خط
حالانکہ دراوڑی زبانیں 1۔ تمل 2۔ تیلگو 3۔ کنڑ اور 4۔ ملیالم ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Natarajan, Swaminathan (6 March 2014) Myanmar's Tamils seek to protect their identity. BBC
- ↑ تمل زبان reference at Ethnologue (16th ed., 2009)
- ↑ "Official languages of Srilanka"، State department, US، اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2007
- ↑ "Official languages and national language"، Constitution of the Republic of Singapore، Government of Singapore، مورخہ 2015-09-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2008
- ↑ "Official languages of Tamil Nadu"، Tamil Nadu Government، مورخہ 2012-10-21 کو اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2007
- ↑ Official languages، UNESCO، مورخہ 2005-09-28 کو اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2007
- ↑ ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Modern Tamil". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری.
- ↑ ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Old Tamil". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری.
![]() |
ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف تمل زبان میں |
![]() |
ویکی کومنز پر تمل زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- Language articles without reference field
- تمل زبان
- آندھرا پردیش کی زبانیں
- امتزاجی زبانیں
- انڈونیشیا کی زبانیں
- بھارت کی زبانیں
- بھارت کی سرکاری زبانیں
- بھارت کی کلاسیکی زبانیں
- پونڈیچری کی زبانیں
- پہلے ہزارے ق م کی تاسیسات
- تمل ناڈو
- تمل ناڈو کی زبانیں
- جنوبی افریقہ کی زبانیں
- دراوڑی زبانیں
- سری لنکا کی زبانیں
- سنگاپور کی زبانیں
- فاعلی مفعولی فعلی زبانیں
- کرناٹک کی زبانیں
- کیرلا میں بولی جانے والی زبانیں
- ملائیشیا کی زبانیں
- موریشس کی زبانیں
- قدیم زبانیں
- ایتھنولوگ کے علاوہ دیگر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے آیزو زبان کے مضامین
- لسانی رمز والی زبانیں