مندرجات کا رخ کریں

تملگم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنگم دور میں تمل اکام

تملگم یا تمل اگم (تمل: தமிழகம்‏) قدیم تمل لوگوں کا آباد کردہ جغرافیائی خطہ ہے۔ تملگم آج کے تمل ناڈو، کیرلا، پدوچیری، لکشادیپ، آندھرا پردیش کے جنوبی حصے اور کرناٹک کا احاطہ کرتا ہے۔ [1] روایتوں اور تولکاپیام (Tolkāppiyam) کے مطابق ان علاقوں کو ایک واحد ثقافتی علاقہ کہا ہے، جہاں تمل زبان قدرتی زبان تھی [note 1] اور تمام لوگوں کی ثقافت یکسان تھی۔ [note 2]

قدیم تمل خطہ ممالک میں تقسیم تھا۔ ان میں سب سے زیادہ مشہور چیرا، چولا، پانڈیہ اور پالوا تھیں۔ قدیم تمل بستیاں سری لنکا اور مالدیپ میں بھی موجود تھیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ Thapar mentions the existence of a common language of the Dravidian group: "Ashoka in his inscription refers to the peoples of South India as the Cholas, Cheras, Pandyas and Satiyaputras – the crucible of the culture of Tamilakam – called thus from the predominant language of the Dravidian group at the time, Tamil"۔[2]
  2. ↑ See, for example, Kanakasabhai.[3]