تمل رسم الخط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تمل رسم الخط
தமிழ்
قِسمابوگیدا
زبانیںتمل زبان
Kanikkaran
Badaga
Irula
Paniya
Saurashtra
مدّتِ وقتc. 400 CE – present[1][2]
بنیادی نظام
متعلقہ نظامGrantha، Mon، Khmer، Kawi
آیزو 15924Taml, 346
سمتبائیں سے دائیں طرف
یونی کوڈ عرفTamil
یونیکوڈ رینج
نوٹ: اس صفحہ پر بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ صوتی علامات شامل ہو سکتی ہیں۔

تمل حروف تہجی (انگریزی: Tamil script) دراصل ابوگیدا رسم الخط ہے جسے ببھارت، سری لنکا۔ ملائیشیا، سنگاپور اور دنیا بھر میں بسنے والے تمل لوگ اور تمل زبان کے بولنے والے تمل زبان کو لکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔[5]دیگر اقلیتی زبانیں جیسے سوراشٹر زبان، بداگا زبان، آئیرولا زبان اور پانیا زبان بھی تمل رسم الخط میں لکھی جاتی ہے۔[6]

خصوصیات[ترمیم]

Diverging evolution of Tamil-Brahmi script (center column) into the Vatteluttu alphabet (leftmost column) and the Tamil script (rightmost column)

تمل رسم الخط میں 12 مصوتے ہیں جنہیں (உயிரெழுத்து، uyireḻuttu: روحانی حروف) کہا جاتا ہے۔ 18 حرف صحیح (மெய்யெழுத்து، meyyeḻuttu: اصل حروف) اور ایک حرف خاص (ஆய்த எழுத்து) ہے جسے اکو بھی کہا جاتا ہے۔ یہ نا کو نا تو حرف صحیح ہے اور نا ہی حرف علت۔[7] مگر اسے حروف علت کے بعد سب سے اخیر میں لکھا جاتا ہے۔ تمل رسم الخط باعتبار حروف تہجی کی بجائے باعتبار مقطعی ہے۔ اس طرح تمل رسم الخط میں کل 31 حروف ہیں۔ دیگر 216 حروف دوسرے حروف سے مل کر بنتے ہیں اور کل حروف کی تعداد 247 (12+18+216+1) ہو جاتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. K. Rajan (دسمبر 2001)۔ "Territorial Division as Gleaned from Memorial Stones"۔ East and West۔ Istituto Italiano per l'Africa e l'Oriente (IsIAO)۔ 51 (3/4): 363۔ JSTOR 29757518  (table showing Tamil in row for the 601–800 period)
  2. David Diringer (1948)۔ Alphabet a key to the history of mankind۔ صفحہ: 385 
  3. Mahadevan 2003, p. 209.
  4. Mahadevan 2003, p. 212.
  5. Julie Allen (2006)، The Unicode 5.0 Standard (5 ایڈیشن)، Upper Saddle River, NJ: Addison-Wesley، ISBN 0-321-48091-0  at p. 324
  6. M. Paul Lewis، مدیر (2009)، Ethnologue: Languages of the World (16th ایڈیشن)، Dallas, Tex.: SIL International، اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2009 
  7. [مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط][مردہ ربط] University of Madras Tamil Lexicon, page 148: "அலியெழுத்து [ aliyeḻuttu n ali-y-eḻuttu۔ < அலி¹ +۔ 1. The letter ، as being regarded as neither a vowel nor a consonant; ஆய்தம்۔ (வெண்பாப்۔ முதன்மொ۔ 6, உரை۔) 2. Consonants; மெய்யெ ழுத்து۔ (பிங்۔)۔"][مردہ ربط]