تمل لوگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تمل لوگ
தமிழர்
کل آبادی
تقریباً 76 ملین[1]
گنجان آبادی والے علاقے
Flag of India.svg بھارت 69,026,881 (2011ء)[2]
Flag of Sri Lanka.svg سری لنکا 3,135,770 (2012ء)[3]
Flag of Malaysia.svg ملائیشیا 1,800,000[1]
Flag of Singapore.svg سنگاپور 188,591 (2010ء)[4]
زبانیں
تمل
مذہب
اکثریت:
Tamil Om.svg ہندو مت
اقلیت:
متعلقہ نسلی گروہ
دراوڑ لوگ[5]

تمل لوگ (تمل: தமிழர்، تھمیژر (واحد) یا (تمل: தமிழர்கள்، تھمیژرکل (جمع) ایک دراوڑ نسل کے قوم ہے، جو تمل بطور مادری زبان بولتے ہیں۔ یہ لوگ بھارتی ریاست تمل ناڈو اور یونین علاقہ پونڈیچری میں رہتے ہیں۔ سری لنکا میں یہ لوگ شمالی، مشرقی صوبہ اور ضلع پوٹالام میں رہتے ہیں۔ بھارت میں ان کی آبادی تقریباً 76 ملین (7 کروڑ 60 لاکھ) ہے۔ یہ نئی دنیا کی کچھ پرانی تہذیبوں میں سے ایک ہے جو پوری دنیا میں بسے ہوئے ہیں۔ بھارت میں ان کی آبادی 91۔5 فیصد، سری لنکا میں 87۔24 فیصد، ماریطانیہ میں 83۔10 فیصد، سنگاپور میں 5 فیصد اور ملائیشیا میں تقریباً 7 فیصد ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Tamil at Ethnologue (19th ed., 2016)
  2. Statement 1 : Abstract of speakers' strength of languages and mother tongues - 2011
  3. "Census of Population and Housing of Sri Lanka, 2012 - Table A3: Population by district, ethnic group and sex" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Department of Census and Statistics, Sri Lanka۔
  4. "Basic Demographic Characteristics: Table 6 Indian Resident Population by Age Group, Dialect Group and Sex"۔ Census of Population 2010 Statistical Release 1: Demographic Characteristics, Education, Language and Religion۔ Department of Statistics, Singapore۔ مورخہ 8 ستمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  5. Kshatriya, G.K.، "Genetic affinities of Sri Lankan populations"، Human Biology (6): 843–66، پی ایم آئی ڈی 8543296