تمنا بیگم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تمنا بیگم
معلومات شخصیت
پیدائش 1948
پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 20 فروری 2012 (عمر 64)
کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 1960–2012

پاکستان کی نامور اداکارہ اور صدا کارہ۔ کیریئر کی ابتدا انیس سو ساٹھ میں ریڈیو پاکستان سے بطور صدا کارہ کی، جس کے بعد تھیٹر میں بھی اپنے اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ستر کی دہائی میں انہوں نے پاکستان فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور اسّی کی دہائی تک کئی مقبول اور یادگار فلموں میں کام کیا، ان کا کردار زیادہ تر منفی ہوتا تھا مگر ان کے ڈائیلاگ اور انداز بیان لوگوں کو یاد رہتا تھا۔ ان کی مقبول فلموں میں الزام، ناداں اور بھروسا شامل ہیں۔ پاکستان میں فلمی انڈسٹری کے زوال کے بعد انہوں نے ٹی وی ڈراموں کا رخ کیا اور آخری وقت تک اس سے وابستہ رہیں۔ فروری 2012 کو گردوں کی بیماری کی وجہ سے لاہور میں انتقال کر گئیں۔

حوالہ جات[ترمیم]