تمنت شرح
ظاہری ہیئت
| مقام | کفل حارس، مغربی کنارہ |
|---|---|
| خطہ | محافظہ سلفیت |
| متناسقات | 32°07′10″N 35°09′26″E / 32.119519°N 35.157183°E |
تمنت شرح (عبرانی: תמנת חרס) افرائیم کے علاقے میں ایک گاؤں جسے یشوع نے میراث کے لیے مانگا[1] اُس نے اسے پھر تعمیر کیا اور وہیں اُسے دفن کیا گیا۔[2]