تموز
Appearance
تموز | |
---|---|
![]() | |
تقویم | عبرانی تقویم |
مہینے کا نمبر | 4 |
دنوں کی تعداد | 29 |
موسم | موسم گرما (شمالی نصف کرہ) |
گریگورین مساوی | جون-جولائی |
اہم ایام | تموز کا سترھواں |
تموز (انگریزی: Tammuz) (عبرانی زبان: תַּמּוּז, Tammūz) عبرانی تقویم اور جدید آشوری تقویم پر شہری سال کا دسواں مہینا اور کلیسیائی سال کا چوتھا مہینا ہے۔ یہ 29 دنوں کا مہینا ہے، جو گریگوری کیلنڈر پر جون-جولائی کے آس پاس ہوتا ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Yirmiyahu Ullman۔ "Laws of the Three Weeks"۔ Ohr Somayach۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-17