مندرجات کا رخ کریں

تناؤ توانائی موترہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تناؤ توانائی موترہ (stress energy tensor)، طبیعیات میں ایک ایسی موترہ یا مرروڑ (tensor) مقدار کو کہا جاتا ہے جو زمان و مکاں میں توانائی اور معیار حرکت کی کثافت اور سیلان کو بیان کرنے کے ليے استعمال کیا جاتا ہے، یہ درحقیقت نیوٹنی طبیعیات کے تناؤ موترہ کی ایک عمومیت ہے۔