تناسب نظر
Jump to navigation
Jump to search
کسی شکل کا رُخی تناسب (aspect ratio) اُس کے طویل ترین اور مختصر ترین جہت کے درمیان میں نسبت ہے۔ اِسے پہلوئی تناسب یا تناسبِ نظر بھی کہاجاسکتا ہے۔
اطلاقات و استعمالات[ترمیم]
- تخطیطہ / شبیہہ
- شبیہہ رخی تناسب (image aspect ratio)
- کمپیوٹر تظاہری معیار (computer display standard)
- کاغذی جسامت (paper size)
- معیاری اشتہاریہ جسامت (standard ad size)
مزید دیکھیے[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر تناسب نظر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |