مندرجات کا رخ کریں

تنظیم برائے قومی مزاحمت آذربایجان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تنظیم براۓ قومی مزاحمت آذربایجان

Azerbaijan National Resistance Organization
تنظیم برائے قومی مزاحمت آذربایجان

تعارف

[ترمیم]

تنظیم برائے قومی مزاحمت آذربایجان (انگریزی: (Azerbaijan National Resistance Organization(ANRO)(فارسی: تشکیلات مقاومت ملی آذربایجان) 2006 میں قائم کی گئی ایک آذاد تنظیم ہیں۔[1]

ANRO خود کو آذربائیجان کے نیشنل موومنٹ کے ایک حصہ اور ذیلی تنظیم کے طور پر متعین کرتا ہے۔ آذربائیجان کے جنوب میں ترک ملت کی بنیادی اقتصادی، سیاسی، سماجی، ثقافتی اور انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ بنیادی آزادیوں کو طلب اور دوبارہ حاصل کرنے کی جدوجہد کرتا ہے۔[2] ANRO اجتماعی جدوجہد کے طریقوں اور جمہوری اقدار کے حدود کے اندر کام کرنے پہ یقین رکھتا ہے۔ اور ہر قسم کی تشدد سے خاص طور پر سرکاری اور منظم مسلح دہشت گردی سے انکار کرتا ہے۔[3]

تنظیم برائے قومی مزاحمت آذربایجان جنوبی آذربائیجان میں ترکوں کی خود مختاری کے تحفظ کے لیے کی ماحول کی سازگاری اور خود دار ید کے لیے ضروری شرائط کے قیام اور انھیں پوری کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔[4]

ANRO کی نظر میں خود مختاری سے لطف اندوز ہونے کے لیے جدوجہدآذربائیجان میں مقیم ترک قوم کا قانونی اور اصولی حق ہے۔[5] ArazNewsآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ araznews.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)تنظیم برائے قومی مزاحمت آذربایجان کے اطلاعات و نشریات کا عضو ہے اور "بابک چلابیانلی" تنظیم کے ترجمان کے حیثیت سے فرائض سر انجام دے رھيں ہيں۔

تنظیم برائے قومی مزاحمت آذربایجان کی دسویں سالگرہ کی تقریب 22 مارچ مارچ 2016 کو جنوبی آذربایجان میں دیگر تنظیموں کے حکام، ممبروں، حامیوں اور مہمانوں کی موجودگی ميں منعقد ہوئی۔[6]

تنظیم برائے قومی مزاحمت آذربایجان ایران کے آبادی کے 16 ٪ ترکوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی وجہ سے اور ان کے خود مختاری کے حق کے لیے ترکوں کے علیحدگی پسند کی حمایت کرتا ہے۔۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "بیانیہ اعلام موجودیت تشکیلات مقاومت ملی آذربایجان"۔ 2016-07-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-02
  2. Azeri Movement Argues for Independence From Iran
  3. "Azerbaijan National Resistance Organization (ANRO); A Brief Introduction"۔ 2017-09-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-02
  4. "«Iran: Political Opposition Groups, Security Forces, Selected Human Rights Issues, Rule of Law COI Compilation جولائی 2015 This report serves the specific purpose ۔۔۔»"۔ 2016-12-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-02
  5. "آزربایجان میللی دیرنیش تشکیلاتی‌نین اینانج‌لار تمه‌لی"۔ 2016-05-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-02
  6. "The Tenth Anniversary of "Azerbaijan National Resistance Organization " Was Commemorated"۔ 2017-09-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-02