تنوشری دتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تنوشری دتا
Tanushree dutta 20110525 1457168009.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مارچ 1984 (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جمشیدپور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی ساورتی بائی پھالے پونہ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ،  ماڈل،  شریک مقابلہ حسن  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تنوشری دتا یا تنُشری دتا ایک بھارتی ماڈل اور اداکارہ ہے۔ وہ بالی وڈ کی کئی فلموں میں نظر آ چکی ہے۔ تنوشری نے سنہ 2004ء میں فیمینا مس انڈیا یونیفورس کا خطاب پایا تھا۔ اسی سال مس یونیورس کا مقابلہ حسن منعقد ہوا جس میں وہ دس فائنلسٹوں میں سے ایک تھی۔[1][2][3]

ستمبر 2018ء میں بالی وڈ سے کافی عرصے تک دور رہنے کے بعد تنوشری نے زوم ٹی وی کو ایک انٹرویو دیا جس میں اس نے نانا پاٹیکر پر ”ہارن اوکے پلیز“ کی فلم بندی کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے۔[4][5] اسی کے بعد بھارت میں می ٹو تحریک نے زور پکڑا تھا۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Soumyadipta Banerjee (12 فروری 2010). "If Kareena can do it, why not me: Tanushree Dutta". ڈیلی نیوز اینڈ اینالائسس. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2010. 
  2. "Tanushree At The Miss Universe 2004". دی ٹائمز آف انڈیا. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2010. 
  3. پیالی بنرجی (27 مارچ 2004). "Tanushree Crowned Ponds Femina Miss India". ٹائمز آف انڈیا. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2010. 
  4. "Nana Patekar Has A History Of Assaulting Women: Tanushree Dutta – HeadLines Today". headlinestoday.org. 
  5. زوم (25 ستمبر 2018). "Tanushree Dutta opens up on her SHOCKING past ordeal & more – Exclusive Interview". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2018 – یوٹیوب سے. 
  6. "After a Long Wait, India's #MeToo Movement Suddenly Takes Off". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2018.