تنویر احمد (امپائر)
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 3 اکتوبر 1972ء ڈھاکہ، بنگلہ دیش |
امپائرنگ معلومات | |
ایک روزہ امپائر | 5 (2021–2022) |
ٹی 20 امپائر | 14 (2018–2022) |
ماخذ: ESPNcricinfo، 4 دسمبر 2022ء |
تنویر احمد (پیدائش: 3 اکتوبر 1972ء) بنگلہ دیشی کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] تنویر احمد نے بنگلہ دیش میں 2005-06ء میں اپنا پہلا لسٹ اے میچ اور 2007-08ء میں اپنا پہلا اول درجہ میچ کو امپائر کیا۔ [2] وہ 2012ء سے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں آن فیلڈ امپائر کے طور پر کھڑے ہیں۔ [3] جنوری 2021ء میں اس نے بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے درمیان اپنے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں امپائرنگ کی۔ [4]
مزید دیکھیے[ترمیم]
- کرکٹ
- ایک روزہ بین الاقوامی
- ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ایمپائرز کی فہرست
- ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ ایمپائرز کی فہرست
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Tanvir Ahmed". ESPNCricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2018.
- ↑ "Tanvir Ahmed". CricketArchive. اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2018.
- ↑ "Bangladesh Premier League, Most matches as an Umpire". ESPNCricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2018.
- ↑ "3rd ODI, Chattogram, Jan 25 2021, West Indies tour of Bangladesh". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2021.