تنویر اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تنویر اسلام
ذاتی معلومات
مکمل نامتنویر اسلام
پیدائش25 اکتوبر 1996ء (عمر 26 سال)
بریشال، بنگلہ دیش
بلے بازیبایاں ہاتھ
گیند بازیبائیں ہاتھ کے سلو آرتھوڈوکس
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 79)14 مارچ 2023  بمقابلہ  انگلستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹی20
میچ 12 48 13
رنز بنائے 86 70 13
بیٹنگ اوسط 10.75 5.38 4.33
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 32 17* 7*
گیندیں کرائیں 1,471 2,479 186
وکٹیں 32 73 6
بولنگ اوسط 21.50 23.19 37.83
اننگز میں 5 وکٹ 2 1 0
میچ میں 10 وکٹ 1 0 0
بہترین بولنگ 8/51 6/18 2/29
کیچ/سٹمپ 4/– 20/– 2/–
ماخذ: کرک انفو، 14 مارچ 2023

تنویر اسلام (پیدائش 25 اکتوبر 1996) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1]

بین الاقوامی کیریئر[ترمیم]

مارچ 2023ء میں انہیں انگلستان کے خلاف بنگلہ دیش کی سیریز کے لیے ٹی ٹوئینٹی (T20I) اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔[2] انہوں نے 14 مارچ 2023ء کو تیسرے ٹی20 میں اپنا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو کیا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "تنویر اسلام". ای ایس پی این کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2017. 
  2. "بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے خلاف ٹی20 کے لیے اَن کیپڈ تین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔". کرک بز. اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2023. 
  3. "تیسرا ٹی20 (د/ر)، میرپور، 14 مارچ 2023ء انگلینڈ کا دورہ بنگلہ دیش". ای ایس پی این کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2023. 

بیرونی روابط[ترمیم]