مندرجات کا رخ کریں

تنہائیاں (ڈراما)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تنہائیاں
نوعیتڈراما
تحریرحسینہ معین
ہدایاتشاہزاد خلیل
پیش کردہپاکستان ٹیلی وژن
نمایاں اداکارشہناز شیخ
مرینہ خان
بدر خلیل
سبحانی بایونس
رضوان واسطی
قاضی واجد
آصف رضا میر
بیگم خورشید مرزا
یاسمین اسماعیل
جمشید انصاری
بہروز سبزواری
نشرپاکستان کا پرچمپاکستان
زباناردو
اقساط13
تیاری
دورانیہ45 منٹ
نشریات
چینلپاکستان ٹیلی وژن
نشر اوّل29 جنوری 1986ء

تنہائیاں (انگریزی: Tanhaiyaan) ‏ 1986ء میں پاکستان ٹیلی وژن سے پیش کیا جانے والا اردو زبان میں ڈراما سیریل تھا۔[1]

تنہائیاں 29 جنوری 1986ء کو پاکستان ٹیلی وژن سے پیش ہوا۔ اسے شاہزاد خلیل نے پروڈیوس کیا جبکہ مصنفہ حسینہ معین تھیں۔ اس ڈراما کی قسط کا دورانیہ 45 منٹ تھا جبکہ یہ ڈراما 13 اقساط پر مشتمل تھا۔[1]

اس ڈراما سیریل پر شاہزاد خلیل کو بہترین ڈراما پروڈیوسر (سیریلز)اور شہناز شیخ کو بہترین اداکارہ کا پی ٹی وی ایوارڈ عطا کیا گیا۔[1]

اداکار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ص 591، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء