توانڈا موپریوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
توانڈا موپریوا
ذاتی معلومات
مکمل نامتوانڈا موپریوا
پیدائش (1985-04-16) 16 اپریل 1985 (عمر 39 برس)
بولاوایو, زمبابوے
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 66)14 مئی 2004  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 82)27 اپریل 2004  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ16 اگست 2009  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2001–تاحالمیٹابیلینڈ ٹسکرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 35 49 80
رنز بنائے 15 165 1,171 465
بیٹنگ اوسط 15.00 8.68 16.97 11.34
100s/50s 0/0 0/0 0/3 0/0
ٹاپ اسکور 14 33 64* 49
گیندیں کرائیں 204 1,773 8,181 3,655
وکٹ 0 55 142 102
بالنگ اوسط 26.29 28.67 30.75
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a 0 n/a
بہترین بولنگ 0/136 4/39 5/48 4/22
کیچ/سٹمپ 0/– 8/– 19/– 16/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 12 دسمبر 2009

توانڈا موپریوا (پیدائش: 16 اپریل 1985ء) زمبابوے کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ ایک رائٹ آرم فاسٹ میڈیم سیون باؤلر ہے جسے سری لنکا کے خلاف تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میں ریکارڈ کم 35 آل آؤٹ کے بعد بین الاقوامی ٹیم میں لایا گیا۔ وہ زمبابوے کے لیے ایک روزہ میچوں میں 50 وکٹیں لینے والے سب سے تیز ترین کھلاڑی بن گئے اور یہ 28 کھیلوں میں حاصل کیا۔ انھوں نے 2004ء میں ایک ٹیسٹ میچ بھی کھیلا۔

حوالہ جات[ترمیم]