توبی تاک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ترکی سائنسی و تکنیکی تحقیقاتی کونسل یا توبی تاک (ترکی: Türkiye Bilimsel ve Teknolojik Araştırma Kurumu ،TÜBİTAK) (انگریزی: Scientific and Technological Research Council of Turkey) ترکی کا علمی، سائنسی اور تحقیقاتی اداره ہے۔