مندرجات کا رخ کریں

تورنچلو مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تورنچلو مسجد
Turunçlu Camii
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباہل سنت
بلدیہنیکوسیا ترکی بلدیہ
ملکقبرص، ترک جمہوریہ شمالی قبرص
حیثیتفعال
ملکیتاوقاف انتظامیہ
تعمیراتی تفصیلات
طرز تعمیرعثمانی طرز تعمیر
سنہ تکمیل1825
تفصیلات
سامنے کا رخشمال مشرقی
گنجائش210 نمازی
مینارایک

تورنچلو مسجد (انگریزی: Turunçlu Mosque) نیکوسیا (موجودہ شمالی نیکوسیا) کے محلے اپلک بازار–کورکوت افندی میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ ایالت قبرص کے دور میں تعمیر کی گئی۔ [1] [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Murat Bodur (18 نومبر 2011)۔ "Tarihi Osmanlı Cami'leriyle geçmişe yolculuk"۔ Star Kıbrıs۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  2. "Turunçlu Fethiye Camii"۔ Nicosia Turkish Municipality۔ 2016-03-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-11