بی ایس ڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بی ایس ڈی یونکس
ڈویلپرکمپیوٹر سسٹمز ریسرچ گروپ, یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، برکلے
زبان تحریرC
آپریٹنگ سسٹم خاندانہونکس
سورس ماڈلملکیتی, آزاد مصدر سے 1991
ابتدائی رلیز1977
تازہ ترین ریلیز4.4-Lite2 / 1995
دستیاب زبانانگریزی
پلیٹ فارمPDP-11, VAX, Intel 80386
کرنل قسمیک ہجری
یوزر لینڈبی ایس ڈی
طے شدہ یوزر انٹرفیسسطر الامر سطح البین
لائسنسبی ایس ڈی اجازہ

بی ایس ڈی (Berkeley Software Distribution - bsd) ایک یونکس اشتغالی نظام ہے جسے یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، برکلے کے کمپیوٹر سسٹمز ریسرچ گروپ (csrg) نے تیار کیا اور وہ ہی اس کے تقسیم کار بھی ہیں۔
آج کل اصطلاح "بی ایس ڈی" سے مراد بی ایس ڈی سے بننے والے یونکس جیسے اشتغالی نظام ہیں۔

یونیکس نظام کی ارتقا

بی ایس ڈی سے تشکیل شدہ اشتغالی نظام[ترمیم]

  • فری بی ایس ڈی (freeBSD)
  • ڈریگن فلائی بی ایس ڈی (dragonfly BSD)
  • پی سی بی ایس ڈی (PC-BSD)
  • فری ناس (freeNAS)
  • نوکیا آئی پی او ایس (nokia IPSO)
  • جونیپر نیٹ ورکس (juniper networks)
  • اوپن سٹیپ (openstep)
  • میک او ایس (mac OS X)
  • ون ایف ایس (oneFS)
  • نیٹ ایپ (netapp)
  • نیٹ بی ایس ڈی (netBSD)
  • اوپن بی ایس ڈی (openBSD)
  • ایلٹرکس (ultrix)
  • او ایس ایف/1(osf/1)
  • ٹرو 64 یونکس (tru64 unix)
  • سن او ایس (sunos)
  • 386 بی ایس ڈی (386BSD)
  • ڈیموس (demos)
  • بی ایس ڈی/او ایس (BSD/OS)

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

سانچہ:آزاد مصدر سافٹ ویئر