ایکس ایم ایل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(توسیعی زبان تدوین سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ایکس ایم ایل
XML.svg
توسیع نام فائل .xml
انٹرنیٹ میڈیا کی قسم application/xml, text/xml (deprecated)
یونیفارم شناخت کنندہ (UTI) public.xml
ڈویلپر World Wide Web Consortium
فارمیٹ کی قسم Markup language
توسیع کردہ از SGML
Extended to XHTML, RSS, Atom, ...
اسٹینڈرڈ 1.0 (Fifth Edition) 1.1 (Second Edition)

ایکس ایم ایل یا توسیعی زبان تدوین (extensible markup language / XML) اصل میں ایک کمپیوٹر مارک اپ زبان کے ليے عمومی تخصیص (specification) رکھنے والی ایک کمپیوٹر لینگویج ہے۔ اس زبان کے نام میں توسیعی کا لفظ اس ليے لگایا جاتا ہے کہ اس کو استعمال کرنے والا تدوین (markup) کے عناصر (اجزا) کے انتخاب میں خاصی وسعت اور آزادی رکھتا ہے؛ یہاں توسیعی کا لفظ، توسیع پزیر یا قابلِ توسیع یا وسعت کے معنوں میں آتا ہے۔