توصیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ملک پاکستان کے مشہور و معروف نعت گو و نعت خوان الحاج محمد علی ظہوری کا مجموعہ نعت توصیف ایک اہم کتاب جس میں کئی شہرہ آفاق نعتیں شامل ہیں

  • جہاں بھی دن نکلتا ہے جہاں بھی رات ہوتی ہے نبیؐ کی نعت ہوتی ہے‘ نبیؐ کی بات ہوتی ہے
  • زمانے بھر کے ٹھکرائے ہوئے ہیں شہا در پر ترے آئے ہوئے ہیں
  • یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو پڑھ کر نبیؐ کی نعت لحد میں اتار دو

نعتیہ شاعری پر مشتمل ان کے دوسرے مجموعہ ہائے کلام بھی شائع ہو چکے ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔ جن میں

[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کلیات ظہوری محمد علی ظہوری ناشر خزینہ علم و ادب لاہور