تولوئی خان
| ||||
---|---|---|---|---|
(منگولی میں: ᠲᠤᠯᠤᠢ) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1191[1] | |||
وفات | سنہ 1232 (40–41 سال) منگولیا |
|||
وجہ وفات | زہر | |||
شہریت | ![]() |
|||
زوجہ | سرقویتی بیگی | |||
اولاد | نسل | |||
والد | چنگیز خان | |||
والدہ | بورتے | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | بورجگین، چنگیز خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | خان (منگول سلطنت)، نائب السلطنت | |||
درستی - ترمیم ![]() |
تولوئی خان (پیدائش: 1191ء– وفات: 1232ء) چنگیز خان کا سب سے چھوٹا اور پسندیدہ بیٹا تھا جس نے 1227ء سے 1229ء تک حکومت کی۔
تاریخ[ترمیم]
اپنے باپ کے حکم پر اس نے نیشاپور، ہرات اور مرو کے علاقے فتح کیے۔
اولاد[ترمیم]
تولی خان کی اولاد یوان مغل کہلاتی تھی۔ تبت میں جاکر دلائ لامہ مشہور ہوئے۔ قبلائی بن تولی بن چنگیز کا دار السلطنت "بائغ" تھا۔ تولی خان کا بیٹا منکو تخت نشین ہون تو اس نے اپنے بھائی ہلاکو خان کو ایران اور عجم کی طرف ایک بڑی فوج دے کر ان مضبوط حکومتوں کی تسخیر کے لیے بھیجا۔ ہلاکو خان کی اولاد جا ایران اور عراق پر حکمران رہی مسلمان ہو گئے۔ محمود خان غازان پہلا مسلمان تھا۔ چین، منگولیا اور کوریا میں اس کی اولاد نے بدھ مت اختیار کیا۔
جغرافیہ[ترمیم]
تولی خان کو ان کے والد کی طرف سے کوریا، تبت اور منگولیا کا علاقہ دیا گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 30-31۔
تولوئی خان
| ||
ماقبل چنگیز خان |
مغول سلطنت 25 اگست 1227ء — 13 ستمبر 1229ء |
مابعد اوکتائی خان |
|