تونسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تونسہ
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ ضلع ڈیرہ غازی خان  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 30°42′20″N 70°39′28″E / 30.705555555556°N 70.657777777778°E / 30.705555555556; 70.657777777778  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 300 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 157 میٹر  ویکی ڈیٹا پر سطح سمندر سے بلندی (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
رمزِ ڈاک
32100  ویکی ڈیٹا پر ڈاک رمز (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0642  ویکی ڈیٹا پر مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:1163724  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}
نحوی غلطی

تونسہ، جسے تونسہ شریف بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی ضلع ڈیرہ غازی خان میں واقع ایک شہر ہے۔ جو تحصیل تونسہ کا صدر مقام ہے۔ 15 نومبر 1951ء کو سنگھڑ کا نام تبدیل کرکے تونسہ شریف رکھا گیا۔

یہ شہر دریائے سندھ ساتھ ساتھ کراچی سے پشاور تک جانے والی شاہراہ پر انڈس ہائی وے (قومی شاہراہ 55) قائم ہے۔ ساحلی شہر کراچی سے شہر کا فاصلہ 975 کلومیٹر اور صوبائی دار الحکومت لاہور سے 600 کلومیٹر ہے۔ دریائے سندھ پر قائم مشہور تونسہ بیراج بھی یہی واقع ہے جو شہر سے چند کلومیٹر دور جنوب میں ہے۔

وجہ تسمیہ[ترمیم]

تونسہ شریف کی وجہ تسمیہ یہ بیان کی جاتی ہے تونسہ کا نام سرائیکی لفظ تَس سے بنا ہے جس کا معنی پیاس یا شدید طلب ہےـ اس لفظ سے ملتا جلتا لفظ تونس عربی زبانمیں پیا جاتا ہے۔ جو تشنگی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے ماضی میں یہاں پانی شدید قلت رہتی تھی۔ جس کی وجہ سے اس کا نام تس،تسہ اور تونسہ بن جانا بعد از قیاس نہیں ہے۔ شریف کا لاحقہ حضرت خواجہ سلیمانؒ تونسوی کی نسبت سے ہےـ جن کا مزار تونسہ شریف میں واقع ہےـ

  1.   ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ تونسہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔