توہین رسالت کے ملزمان کو قتل کرنے والوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عاشقان ناموس رسالت ان ہستیوں کو کہا جاتا ہے جو اپنی جان کی پروا کیے بغیر شان رسالت کا دفاع کریں ان کی فہرست طویل ہے جن میں زندہ اشخاص بھی شامل رہے ہیں ان میں سے جو شہادت کا عظیم ترین رتبہ پا جائے اسے غازی شہید کہا جاتا ہے۔

فہرست غازیان[ترمیم]

روئے زمین پر افضل الخلائق، سیدالانبیاء ، خاتم النبیین ، امام الانبیاء کی ناموس کے بارے اہل اسلام کا اعتقاد ہے کہ جب بھی کوئی شاتم رسول پیدا ہوگا تب کوئی عاشق رسول بھی پیدا ہو کر اس کو واصل جہنم کر دے گا۔ ان عاشقان ناموس رسالت کی فہرست حسب ذیل ہے۔

پہلی صدی ہجری[ترمیم]

صدر اسلام[ترمیم]

بعد وفات النبی[ترمیم]

دور حاضر[ترمیم]

  1. عاشق رسول غازی سید عبدالرشید بعمر 50 سال سکنہ دہلی تاریخ شہادت 14 نومبر 1926ء۔
  2. غازی علم دین شہید سکنہ لاہور بعمر 21 سال تاریخ شہادت 30 اکتوبر 1929ء بمقام سنٹر جیل میانوالی۔
  3. غازی محمد صدیق شہید بعمر 21 سال سکنہ قصور تاریخ شہادت 6 مارچ 1935ء
  4. غازی عبدالقیوم شہید بعمر 23 سال سکنہ ہری پور ضلع ایبٹ آباد مقام شہادت کراچی تاریخ شہادت 19 مارچ 1935ء۔
  5. غازی حسن دین شہید میانی قبرستان لاہور تاریخ شہادت 29 جون 1936ء
  6. غازی عبدالرحمن شہید بعمر 24 سال سکنہ مانسہرا ضلع ایبٹ آباد تاریخ شہادت 27 جولائی 1936ء
  7. غازی محمد اسحاق شہید سکنہ سلامت پورہ لاہور تاریخ شہادت 25 مارچ1936ء
  8. غازی مرید حسین شہید نمبردار بعمر 22 سال قوم قریشی سکنہ بھلہ کریالہ ضلع چکوال شہادت کی تاریخ 24 ستمبر 1937ء۔
  9. غازی صوفی محمد عبداللہ شہید بعمر 32 سال ضلع قصور مقام شہادت خانقاہ ڈوگراں مدفون امرت سر (بھارت) تاریخ شہادت 1938ء

10۔ غازی ملک میاں محمد شہید قوم اعوان بعمر 17 سال سکنہ تلہ گنگ ضلع چکوال شہادت کی تاریخ 12 اپرل 1938ء

11۔ غازی امیر احمد شہید دوست غازی محمد عبد اللہ شہید مقام شہادت کلکتہ (بھارت)

12۔ مولوی غازی منظور حسین شہید سکنہ موضع بھیس ضلع چکوال مقام شہادت و مقام مدفون بمقام عباسیہ متصل لکی مروت صوبہ سرحد تاریخ شہادت جولائی 1944ء بعمر 34 سال۔

13۔ غازی محمد منیر شہید (ضلع فیروز پور (بھارت)

14۔ غازی محمد حنیف شہید سکنہ بھوپال (بھارت)

15۔ غازی غلام محمد شہید سکنہ جہلم

16۔ غازی اللہ دتہ شہید سکنہ جہلم

17۔ غازی عامر عبدالرحمن چیمہ شہید ولد پروفیر نذیر احمد چیمہ سکنہ ساروکی چیمہ ضلع حافظ آباد رہائشی کشمیریاں روڈ راولپنڈی تاریخ 4 دسمبر 1977ء بمقام راولپنڈی تاریخ شہادت 2 مئی 2006ء یعنی عمر 29 سال مقام شہادت جرمن جیل مدفون آبائی گاؤں۔

18 تا 24۔ سات خوش نصیب نوجوان[1]

25۔ ممتاز قادری[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شہیدان ناموس رسالت، محمد متین خالد، فاتح پبلشر لاہور
  2. http://dailykhabrain.com.pk/2016/12/28/21934/