تویاما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Toyama
富山
بنیادی شہر
富山市 · تویاما شہر
تویاما
تویاما
تویاما
پرچم
تویاما کا محل وقوع تویاما پریفیکچر میں
تویاما کا محل وقوع تویاما پریفیکچر میں
ملکجاپان
علاقہچوبو (ہوکوریکو)
پریفیکچرتویاما پریفیکچر
حکومت
 • میئرماساشی موری (جنوری 2002)
رقبہ
 • کل1,241.85 کلومیٹر2 (479.48 میل مربع)
آبادی (مئی 31, 2011)
 • کل417,324
 • کثافت336.05/کلومیٹر2 (870.4/میل مربع)
منطقۂ وقتجاپان معیاری وقت (UTC+9)
علامات
- درختZelkova serrata
- پھولThistle
پتہHigashi-shinmachi 7-38, Toyama City, Toyama Prefecture (富山県富山市東新町7番38号)
930-8510
فون نمبر81-(0)76-431-1111
ویب سائٹتویاما شہر

تویاما (Toyama) (جاپانی: 富山市) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر چوبو علاقہ میں بحیرہ جاپان کے ساحل پر تویاما پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ یہ ٹوکیو سے 300 کلومیٹر (190 میل) شمال مغرب میں واقع ہے۔ مئی 2011ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 417,324 اور کثافت 336.05 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 1,241.85 مربع کلومیٹر ہے۔

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے تویاما (1981–2010)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 20.9
(69.6)
22.5
(72.5)
25.7
(78.3)
32.4
(90.3)
32.3
(90.1)
36.4
(97.5)
38.8
(101.8)
39.5
(103.1)
38.3
(100.9)
33.3
(91.9)
29.2
(84.6)
21.6
(70.9)
39.5
(103.1)
اوسط بلند °س (°ف) 6.0
(42.8)
6.8
(44.2)
10.9
(51.6)
17.3
(63.1)
21.9
(71.4)
25.1
(77.2)
29.0
(84.2)
30.9
(87.6)
26.5
(79.7)
21.1
(70)
15.3
(59.5)
9.6
(49.3)
18.4
(65.1)
اوسط کم °س (°ف) −0.3
(31.5)
−0.3
(31.5)
2.2
(36)
7.2
(45)
12.6
(54.7)
17.4
(63.3)
21.5
(70.7)
22.9
(73.2)
18.8
(65.8)
12.4
(54.3)
6.8
(44.2)
2.4
(36.3)
10.3
(50.5)
ریکارڈ کم °س (°ف) −11.9
(10.6)
−11.1
(12)
−7
(19)
−2.2
(28)
2.3
(36.1)
7.7
(45.9)
13.0
(55.4)
14.1
(57.4)
8.9
(48)
1.9
(35.4)
−2
(28)
−8.5
(16.7)
−11.9
(10.6)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 259.5
(10.217)
172.1
(6.776)
158.5
(6.24)
122.2
(4.811)
134.2
(5.283)
182.6
(7.189)
240.4
(9.465)
168.3
(6.626)
220.2
(8.669)
160.7
(6.327)
234.4
(9.228)
247.0
(9.724)
2,300.1
(90.555)
اوسط برفباری سم (انچ) 159
(62.6)
125
(49.2)
36
(14.2)
1
(0.4)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
2
(0.8)
57
(22.4)
380
(149.6)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 0.5 mm) 23.7 19.9 18.7 13.1 11.8 12.3 14.7 11.0 13.9 14.4 17.7 22.0 193.2
اوسط برفباری ایام 19.1 16.1 9.1 0.8 0 0 0 0 0 0.6 1.0 9.7 56.4
اوسط اضافی رطوبت (%) 82 79 73 69 72 79 81 77 79 77 77 80 77.1
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 68.1 86.3 131.3 174.9 191.1 150.2 147.1 201.3 133.1 142.7 102.8 75.8 1,604.7
ماخذ#1: Japan Meteorological Agency[1]
ماخذ #2: Japan Meteorological Agency (records)[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "平年値(年・月ごとの値)"۔ Japan Meteorological Agency۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2011 
  2. "観測史上1~10位の値(年間を通じての値)"۔ Japan Meteorological Agency۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2011 

بیرونی روابط[ترمیم]