تویوتا، ایچی
ظاہری ہیئت
| تویوتا 豊田 | |
|---|---|
| بنیادی شہر | |
| 豊田市 · تویوتا شہر | |
تویوتا | |
تویوتا کا محل وقوع ایچی پریفیکچر میں | |
| ملک | جاپان |
| علاقہ | چوبو (توکائی) |
| پریفیکچر | ایچی پریفیکچر |
| حکومت | |
| • میئر | توشیہیکو اوتا |
| رقبہ | |
| • کل | 918.47 کلومیٹر2 (354.62 میل مربع) |
| آبادی (جولائی 1, 2011) | |
| • کل | 423,343 |
| • کثافت | 460.92/کلومیٹر2 (1,193.8/میل مربع) |
| منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
| علامات | |
| - درخت | Zelkova |
| - پھول | سورج مکھی |
| پتہ | 3-60 Nishimachi, Toyota-shi, Aichi-ken 471-8501 |
| فون نمبر | 0565-31-1212 |
| ویب سائٹ | www |
تویوتا (جاپانی:豊田市《،تَویَوتا-شی) ایچی پریفیکچر، جاپان میں ناگویا کے مشرق میں واقع ایک شہر ہے۔ ٹویوٹا موٹر کارپوریشن کا مرکزی پلانٹ یہاں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر تویوتا، ایچی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- تویوتا شہر کی سرکاری ویب سائٹ (بزبان جاپانی)
- تویوتا شہر کی سرکاری ویب سائٹ (بزبان انگریزی)
- ٹویوٹا شہر
| ویکی ذخائر پر تویوتا، ایچی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |