تویوتومی ہیدیئوشی
ظاہری ہیئت
تویوتومی ہیدیئوشی Toyotomi Hideyoshi | |
|---|---|
تویوتومی ہیدیئوشی، 1601 | |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 17 مارچ 1537 |
| وفات | ستمبر 18، 1598 (aged 61) |
| زوجیت | Nene, Yodo-dono |
تویوتومی ہیدیئوشی (Toyotomi Hideyoshi) (جاپانی: 豊臣 秀吉) سینگوکو دور کا ایک جنگجو، جنرل اور سیاست دان تھا[1] جسے جاپان کا دوسرا "عظیم اتحاد پیدا کرنے والا" تسلیم کیا جاتا ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005)۔ "Ōmi" in Japan Encyclopedia, pp. 993–994، ص 993، گوگل کتب پر۔
- ↑ Richard Holmes, The World Atlas of Warfare: Military Innovations that Changed the Course of History, Viking Press 1988. p. 68.
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر تویوتومی ہیدیئوشی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |