تپن سنہا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تپن سنہا : پیدائش 2 اکتوبر 1924ء، ہندی اور بنگالی فلموں کے لکھاری، نغمہ نویس اور ہدایت کار۔ مشہور ہندی فلم باورچی کی کہانی لکھی، اس کے علاوہ ہندی فلموں میں ایک ڈاکٹر کی موت، دیدی، سگینہ، سفید ہاتھی، زندگی زندگی، آج کا روبن ہُڈ، آدمی اور عورت، انوکھا موتی، ڈاٹر آف دِس سینچری، ہٹے بازارے اور بنگالی فلموں میں کابلی والا، کلامتی، امر دیش، آروہی، اتیتھی، گلپا ہوئلو ساتیے، ہارمونیم، ابھیمنیو، وھیل چئیر اور دیگر فلمیں بنائیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]