تکیہ (اسلام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تکیہ (سلطنت عثمانی) سے رجوع مکرر)
تکیہ سلیمانیہ، دمشق
تکیہ بابا شاہ مسافر،[1] اورنگ آباد

تکیہ (فارسی: تکیہ؛ عثمانی ترکی: تكیہ؛ عربی: تَكِيّة) فقیروں اور آزاد منش لوگوں کا مسکن اور درویشوں کے رہنے کی جگہ ہے۔ تکیہ ایک مسجد اور رہائشی کمروں پر مشتمل ہوتا ہے۔

برصغیر میں تکیہ کا اردو معنی بھی فقیروں اور درویشوں کا گورستان یا قبرستان ہے۔[2]

ایران میں سنیت سے شیعت کی صفوی تبدیلی سے ایران میں تکایا حسینیات بن گئیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سب رس۔ 2007 
  2. اردو لغت
  3. محمد صادق محمد الكرباسي (2019)۔ معجم المشاريع الحسينيّة - الجزء الثالث: دائرة المعارف الحسينية۔ بناء الحسينية كان حديث العهد بإيران، وأما التكايا فكانت معروفة ومنتشرة في أنحاء إيران وكانت تقام فيها بعض الشعائر الحسينية أيضا قبل أن تنتقل إلى الحسينيات التي تخصصت بالشعائر الحسينية.