تگرین اعظم
Appearance
تگرین اعظم، (آرمینیائی زبان میں:Տիգրան Մեծ، مشرقی آرمینیائی زبان میں:Tigran Mets، مغربی آرمینیائی زبان میں:Dikran Medz، یونانی زبان میں:Τιγράνης ο Μέγας، اسے تگرین دوم اور کبھی کبھی تگرین اول بھی کہا جاتا ہے)، آرمینیا کا بادشاہ تھا، جس کے اقتدار میں ملک مختصر وقت ہی کے لیے، وسطی رومن جمہوریہ کے مضبوط ترین ریاست بن گئی۔
ویکی ذخائر پر تگرین اعظم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |