مندرجات کا رخ کریں

تھائی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Thailand
Refer to caption
Flag of Thailand
ایسوسی ایشنCricket Association of Thailand
افراد کار
کپتانتھائی لینڈ کا پرچم Naruemol Chaiwai[1]
کوچبھارت کا پرچم Harshal Pathak
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتAffiliate member (1995)
Associate member (2005)
آئی سی سی جزوAsia
ایک روزہ بین الاقوامی
پہلا ایک روزہv.  نیدرلینڈز at Royal Chiangmai Golf Club, چیانگ مائی; 20 November 2022
آخری ایک روزہv.  نیدرلینڈز at Royal Chiangmai Golf Club, چیانگ مائی; 24 November 2022
ایک روزہ کھیلے جیتے/ہارے
کل [2] 3 3/0 (0 ties, 0 no results)
اس سال [3] 3 3/0 (0 ties, 0 no results)
خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر میں آمد2 (پہلی بار 2017)
بہترین نتیجہ9th (2017)
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20 پاکستان at کنرارا اکیڈمی اوول, Bandar Kinrara; 3 June 2018
آخری ٹی20 بھارت at سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, سلہٹ; 13 October 2022
ٹی20 کھیلے حیتے/ہارے
کل [4] 57 34/22
(0 ties, 1 no result)
اس سال [5] 15 7/8
(0 ties, 0 no result)
خواتین ٹی20 عالمی کپ میں آمد1 (پہلی بار 2020)
بہترین نتیجہGroup stage (2020)
خواتین ٹی20 عالمی کپ کوالیفائر میں آمد5 (پہلی بار 2013)
بہترین نتیجہ2nd (2019)
آخری مرتبہ تجدید 24 November 2022 کو کی گئی تھی

تھائی لینڈ کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو خواتین کے بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں ملک تھائی لینڈ کی نمائندگی کرتی ہے۔ تھائی لینڈ خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے مضبوط ایسوسی ایٹ ٹیموں میں سے ایک ہے اور اسے آئی سی سی خواتین کی ٹی20 درجہ بندی میں دسویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ 1995ء سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رکن، تھائی لینڈ کی خواتین ٹیم نے اپنا بین الاقوامی آغاز کیا جب اس نے جولائی 2007ء میں بنگلہ دیش کے خلاف دو میچ کھیلے اور ہار گئے [6] ٹیم نے اپنے پہلے آئی سی سی عالمی ٹورنامنٹ، 2013ء عالمی ٹوئنٹی 20 کوالیفائر کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے 2013ء ایشین کرکٹ لونسل خواتین چیمپئن شپ کی میزبانی کی اور جیتی۔ تھائی لینڈ ٹورنامنٹ کے 2019ء ایڈیشن میں رنر اپ تھا اور آسٹریلیا میں ہونے والے2020ء کے آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا، یہ تھائی لینڈ کی جانب سے کسی بھی کرکٹ ورلڈ چیمپئن شپ میں پہلی شرکت تھی۔ ٹیم کو 2022ء میں خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی کا درجہ دیا گیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Naruemol Chaiwai replaces Sornnarin Tippoch as captain of the Thailand women's cricket team"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2021 
  2. "WODI matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "WODI matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  5. "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  6. Thailand lose warm-ups آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cricketeurope4.net (Error: unknown archive URL) by Andrew Nixon, 8 July 2007 at CricketEurope