تھالیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت دیگر استعمالات کے لیے کے لیے تھالیز (ضد ابہام) دیکھیے۔
تھالیز
Θαλῆς ὁ Μιλήσιος (Ancient Greek)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Image illustrative de l'article تھالیز

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 623 ق م  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تھیلز   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 546 ق م  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
تھیلز   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات sun stroke[*]   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
رہائش تھیلز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
نسل یونانی لوگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نسل (P172) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
نمایاں شاگرد اناکسی میندر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شاگرد (P802) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ریاضی دان،فلسفی،ماہر فلکیات،طبیعیات دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان قدیم یونانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

یونان کا سب سے قدیم فلسفی ۔ اس کا شمار یونان کے سات داناؤں میں ہوتا ہے۔ اس نے ایشیائے کوچک میں یونانی فلسفیوں کا پہلا دبستان قائم کیا۔ اپنے شاگردوں کو یہ تعلیم دی کہ کائنات کی تمام چیزوں کی اصل پانی سے ہے۔ حتی کہ انسان بھی پانی سے پیدا ہوا ہے۔ پہلا فلسفی جس نے کائنات کی تخلیق کی تشریح سائنس کی رو سے کی۔ پہلی مرتبہ علم ہندسہ کے اصولوں کا اطلاق زندگی کے عملی مسائل پر کیا۔ فلکیات اور الجبرا سے بھی واقف تھا۔ چنانچہ جب اس کی سورج گرہن کی پیشن گوئی درست نکلی توبہت مقبول ہوگیا اور لوگ اُس کی زیارت کے لیے جوق در جوق آنے لگے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:یونان کے سات دانا