تھالیوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تھالیوا
Thalaivaa film official poster.jpg
پروموشنل پوسٹر
ہدایت کاراے ایل وجے
پروڈیوسرایس چندرپرکاش جین
تحریراے ایل وجے
منظر نویساے ایل وجے
کہانیاے ایل وجے
ستارےوجے
املہ پال
ستیہ راج
سنتھنم
موسیقیجی وی پرکاش کمار
سنیماگرافینیروّ شاہ
ایڈیٹراینتھنی
پروڈکشن
کمپنی
شری مشری پروڈکشنز
تقسیم کارویندھر موویز
تاریخ اجراء
  • 8 اگست 2013ء (2013ء-08-08) (دنیا بھر میں تمل ناڈو کے بجائے)
دورانیہ
180 منٹ
ملکبھارت
زبانتمل

تھالیوا 2013ء کی بھارتی تمل، ایکشن تھرلر فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف اے ایل وجے ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے وجے، املہ پال اور ستیہ راج ہیں۔ یہ فلم آندھرا پردیش میں اشاعت کے لیے تیلگو میں اَنّا کے نام سے ڈب کی گئی۔ بعد میں گولڈ مائن ٹیلی فلمز کی طرف سے ہندی میں تھالیوا - دی لیڈر کے عنوان سے ڈب کی گئی۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. THALAIVAA: British Board of Film Classification
  2. "From Ghilli to Theri: 10 Ilayathalapathy Vijay action blockbusters one should know!". CatchNews.com (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017.