تھالیکا گونارتنے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تھالیکا گونارتنے
ذاتی معلومات
مکمل نامبی اے تھالیکا نیلمی گونارتنے
پیدائش (1975-03-09) 9 مارچ 1975 (عمر 49 برس)
انو رادھ پور, سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی سلو گیند باز
تعلقاتڈیڈونو گنارتنے (بہن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 4)25 نومبر 1997  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ25 مارچ 2005  بمقابلہ  انگلینڈ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 مئی 2020ء

بی اے تھالیکا نیلمی گونارتنے (پیدائش :9 مارچ 1975ء) سری لنکا کی سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ اس نے سری لنکا کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے خواتین کے تیرہ ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1] وہ 2005ء کے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا کے دستے کا حصہ تھیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Thalika Gunaratne"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2016