تھامس برجیس (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تھامس برجیس
ذاتی معلومات
مکمل نامتھامس ولز برجیس
پیدائش26 ستمبر 1888(1888-09-26)
بلیک برن، انگلینڈ
وفات26 مئی 1974(1974-50-26) (عمر  85 سال)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
تعلقاتایلن برجیس (بیٹا)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1933)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 جولائی 2013

تھامس ولز برجیس (پیدائش:26 ستمبر 1888ء)|(انتقال:26 مئی 1974ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر تھے وہ 1933ء میں انگلینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ کے ایک ٹیسٹ میچ میں کھڑا ہوا۔ [1] انھوں نے 1928ء اور 1947ء کے درمیان کرائسٹ چرچ میں 20 اول درجہ میچ اور ایک ویلنگٹن میں امپائرنگ کی۔ [2] ان کے بیٹے ایلن نے کینٹربری کے لیے 1940ء سے 1952ء تک اول درجہ کرکٹ کھیلی۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 26 مئی 1974ء کو کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ میں 85 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Thomas Burgess"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2013 
  2. "Tom Burgess as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2018