تھانیشر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تھانیشر تھانیشر
ملکپاکستان
Provinceگلگت بلتستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)GMT+5 (UTC+6)

تھانیشر:(Thanisar) پاکستان کے ضلع استور کا ایک سیاحتی مقام ہے۔ تھانیشر کے باسی زیادہ تر فوج میں خدمات سر انجام دیتے ہیں۔ اس جگہ ظمو(مقامی زبان میں گائے کی قسم کا جانور) اور یاک (تبتی بیل) کثرت سے پائے جاتے ہیں۔

یہاں بہت زیادہ اخروٹ، خوبانی اور چیڑ کے درخت ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]