تھایاون تشوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تھایاون تشوز
ذاتی معلومات
پیدائش (1996-01-08) 8 جنوری 1996 (age 28)
بوٹسوانا
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 11)20 مئی 2019  بمقابلہ  یوگنڈا
آخری ٹی2025 نومبر 2022  بمقابلہ  سینٹ ہلینا
ماخذ: Cricinfo، 26 نومبر 2022ء

تھایاون تشوز (پیدائش:8 جنوری 1996ء) بوٹسوانا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 2015ء آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن سکس ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [2] اکتوبر 2018ء میں اس نے 2018-19ء آئی سی سی عالمہ ٹوئنٹی 20 افریقہ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں جنوبی سب ریجن گروپ میں بوٹسوانا کی نمائندگی کی۔ [3] مئی 2019ء میں اسے یوگنڈا میں 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 عالمی کپ افریقہ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے بوٹسوانا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] [5] اس نے 20 مئی 2019ء کو یوگنڈا کے خلاف بوٹسوانا کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [6] اکتوبر 2021ء میں اسے روانڈا میں 2021ء آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ افریقہ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے گروپ بی میں ان کے میچوں کے لیے بوٹسوانا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Thatayaone Tshose"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2015 
  2. "ICC World Cricket League Division Six, Botswana v Suriname at Feering, Sep 7, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2015 
  3. "1st Match, ICC World Twenty20 Africa Region Qualifier C at Gaborone, Oct 28 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2018 
  4. "Cricket team in Uganda for World Cup qualifiers"۔ Mmegi Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2019 
  5. "African men in Uganda for T20 showdown"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2019 
  6. "6th Match, ICC Men's T20 World Cup Africa Region Final at Kampala, May 20 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2019 
  7. "Botswana Cricket Association are proud to announce the traveling squad to take part in the ICC Men's T20 world cup Africa Sub regional qualifiers in Rwanda, Kigali"۔ Botswana Cricket Association (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2021