تھرموبیرک ہتھیار
تھرموبیرک ہتھیار جنہیں ویکیوم بم بھی کہا جاتا ہے، جوہری ہتھیاروں کے بعد سب سے خطرناک ہتھیار قرار دئیے جاتے ہیں
ویکیوم کا مطلب ہے خالی جگہ، یہ بم ارد گرد کے ماحول سے آکسیجن ختم کر کے زیادہ درجہ حرارت پر زور دار دھماکہ کرتا ہے۔[1]

ویکیوم بم کو ٹوس 1 اے جیسے راکٹ لانچر فوجی گاڑیوں کی مدد سے بھی داغا جا سکتا ہے
ساخت[ترمیم]
ویکیوم بم کے دو حصے ہوتے ہیں۔
پہلے حصے میں بارود کا بادل ہوتا ہے جو پھٹ کر عمارتوں اور ارد گرد کی چیزوں کو اپنے لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ جبکہ اس کے دوسرے حصے سے اس بارود کے بادل میں آگ بھڑکائی جاتی ہے جس سے ارد گرد کی فضا میں آکسیجن کی کمی واقع ہو جاتی ہے، جس کے بعد ایک انتہائی زور دار دھماکہ ہوتا ہے۔[2]
نتائج[ترمیم]
دھماکے کے وقت بننے والے انتہائی درجہ حرارت اور دباؤ کے اثرات بہت سنگین اور خوفناک ہوتے ہیں۔ ارد گرد کی اشیاء انتہائی درجہ حرارت کے باعث فوری طور پر ہوا میں بھاپ بن کر ہوا میں تحلیل ہو جاتی ہیں، جبکہ دوسرے حصے کے دھماکے سے پیدا ہونے والی آواز کی دھمک اور فضا کے دباؤ سے ارد گرد نشانہ بننے والی اشیاء شکستہ ہو کر تباہ ہو جاتی ہیں۔[3]
میکانزم[ترمیم]
- کھلی فضا میں دھول کے دھماکے کا مظاہرہ
-
تجرباتی سیٹ اپ
-
باریک پس کر منتشر ہونا
-
دھول کا بادل بھڑک رہا ہے۔
-
آگ کا گولہ تیزی سے پھیلتا ہے۔
-
شدید تابناک گرمی میں یہاں بھڑکنے کے لیے کچھ نہیں بچا۔
-
آگ کا گولہ اور انتہائی گرم گیسیں بڑھ رہی ہیں
-
دھماکے کے بعد زمین پر جلنے سے بچ کر گرنے والی دھول
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "فنکشن". 01 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2022.
- ↑ "روس تجربہ".
- ↑ "ویکیوم بم".