تھرڈ ورلڈ اسٹوڈیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تھرڈ ورلڈ اسٹوڈیوز
صنعت
قیام2016
بانیعزیر ظہیر خان
صدر دفتراسلام آباد، پاکستان
کلیدی افراد
عثمان اقبال (پروڈکشن کے سربراہ)
دُرہ محسن (ٹیکنیکل ڈائریکٹر)
قاسم شجاع (شبعہ لائٹ اور شیدز کے سربراہ)
ویب سائٹhttp://www.3rdworldstudios.com/

تھرڈ ورلڈ اسٹوڈیوز (انگریزی: 3rd World Studios) ایک پاکستانی اینی میشن فلم ساز کمپنی ہے جسے سن 2016ء میں بنایا گیا تھا۔

بنیاد[ترمیم]

تھرڈ ورلڈ اسٹوڈیوز اسلام آباد میں سن 2016 میں پاکستان میں اینیمیشن انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے اور اس میں وسعت کا ایک نیا اضافہ ہے اس کمپنی کے بانی عزیر زہیر خان ہیں۔ اس کمپنی کی مشہور فلم

اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور 02 فروری 2018 کو پاکستان میں ریلیز کی گئی تھی جو اب تک اس کمپنی کی سب سے کامیاب فلم ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]