تھلپتھی 63

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تھلپتھی 63
ہدایت کار اٹلی کمار
پروڈیوسر کلپتھی ایس اگہورام
کلپتھی ایس گنیش
کلپتھی ایس سریش
تحریر اٹلی کمار
کہانی اٹلی کمار
ستارے وجے
نین تارا
کتھیر
ویویک
جیکی شروف
موسیقی اے آر رحمان
سنیماگرافی جی کے وشنو
ایڈیٹر روبن
پروڈکشن
کمپنی
تاریخ اشاعت
27 اکتوبر، 2019ء
ملک بھارت
زبان تمل

تھلپتھی 63 مستقبل میں 2019ء میں جاری ہونے والی تمل زبان کی کھیلی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اٹلی کمار ہیں، جو تھیری اور میرسل کے بعد تیسری بار اداکار وجے کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ وجے کے ساتھ نین تارا، کتھیر، جیکی شروف اور مزاحیہ اداکار ویویک اس فلم میں نظر آئیں گے۔ اس فلم کو کلپتھی ایس اگہورام اپنی فلم ساز کمپنی اے جی ایس انٹرٹینمینٹ کے بینر تلے پروڈیوس کریں گے۔[1][2] فلم کی موسیقی آسکر اعزاز یافتہ گلوکار و موسیقی ہدایت کار اے آر رحمان سنبھالیں گے۔

کردار[ترمیم]

فلم سازی[ترمیم]

فلم کی شوٹنگ 21 جنوری، 2019ء کو شروع ہوئی۔[5][6][1] مزاحیہ اداکار ویویک اور نین تارا دس سال بعد وجے کے ساتھ ایک ہی فلم میں کام کرتے نظر آئیں گے۔[2][7] اس کے علاوہ موسیقی کمپوزر اے آر رحمان، وجے کے ساتھ پانچویں بار کام کر رہے ہیں، اس سے پہلے آپ وجے کی اودھے، اژاگیا تمل مگن، میرسل اور سرکار فلم کی موسیقی کمپوز کر چکے ہیں۔[8]

فلم کے ہنگامہ خیز منظروں کی کیریو گرافی انل اراسو کریں گے۔[2]

اشاعت[ترمیم]

تھلپتھی 63، 27 اکتوبر، 2019ء کو دیوالی کے موقع پر جاری کی جائے گی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "'Thalapathy 63' crosses a milestone - Tamil Movie News"۔ IndiaGlitz.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-14۔
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح Prakash Upadhyaya۔ "Vijay's Thalapathy 63: Meet the complete cast and crew of Atlee's film"۔ International Business Times, India Edition (english زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-14۔
  3. India Today Web Desk ChennaiFebruary 6؛ 2019UPDATED: February 6؛ 2019 16:49 Ist۔ "Thalapathy 63: Vijay's name in Atlee film leaked?"۔ India Today (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-14۔
  4. "Rajkumar joins the cast of 'Thalapathy 63' - Times of India"۔ The Times of India (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-14۔
  5. India Today Web Desk ChennaiJanuary 20؛ 2019UPDATED: January 20؛ 2019 12:49 Ist۔ "Thalapathy 63: Vijay film kickstarts with puja. See pics"۔ India Today (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-14۔
  6. "Vijay's upcoming sports drama Thalapathy 63 goes on floors, have a look at the cast and crew of the movie! | Entertainment News"۔
  7. "WOW! Vijay's lucky costar joins 'Thalapathy 63' - Tamil Movie News"۔
  8. "AR Rahman on Thalapathy 63: I haven't worked on this genre in south India"۔ ہندوستان ٹائمز (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-14۔