تھوسی ڈائڈز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تھوسی ڈائڈز
(قدیم یونانی میں: Θουκυδίδης ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 460ء کی دہائی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الیموس[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 395 ق مء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایتھنز  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم ایتھنز[2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ[3]،  مصنف[4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ہومر  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ استراتیگوس  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تھوسی ڈائڈز(انگریزی: Thucydides؛پیدائش: 460 ق م، انتقال: 400 ق م)، یونان کا عظیم مورخ، ایتھنز میں ایک دولتمند گھرانے میں پیدا ہوا۔ 424 ق م کی جنگ میں ایتھنز کے بحری بیڑے کی کمان کی۔ مگر ایمفی پولس کا محاصرہ توڑنے میں ناکام رہا۔ اس لییے بیس سال کے لیے جلاوطن کر دیا گیا۔ اپنی جلاوطنی کے دوران میں ایک جامع تاریخ قلمبند کی۔ جس میں ایتھنز اور سپارٹا کی اٹھائیس سالہ جنگ کے مفصل حالات تحریر کیے۔

  1. Carnegie Hall agent ID: https://data.carnegiehall.org/names/1026516/about — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2022
  2. بی وی ایم سی پرسن آئی ڈی: https://data.cervantesvirtual.com/person/24023
  3. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500337094 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2021 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 25 اپریل 2013
  4. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  5. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/14667363