تھونگلون سیسولیتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تھونگلون سیسولیتھ
(لاؤ میں: ທອງລຸນ ສີສຸລິດ ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=

سترہویں وزیر اعظم لاؤس
آغاز منصب
20 اپریل 2016ء
صدر بونہانگ ووراچیت
Fleche-defaut-droite-gris-32.png تھونسینگ تھماوونگ
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 10 نومبر 1945 (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہوافان صوبہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Laos.svg لاؤس  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعلیمی اسناد ڈاکٹر نوک  ویکی ڈیٹا پر تعلیمی اسناد (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاؤ زبان  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تھونگلون سیسولیتھ (لاؤ: ທອງລຸນ ສີສຸລິດ؛ پیدائش 10 نومبر 1945ء) لاؤس کے ایک سیاست دان ہیں جو سنہ 2016ء سے لاؤس کے وزیر اعظم ہیں۔ قبل ازیں وہ سنہ 2001ء سے 2016ء تک ڈپٹی وزیر اعظم اور 2006ء سے 2016ء تک وزیر خارجہ بھی رہے۔ 23 جنوری 2016ء کو تھونگلون دسویں پارٹی کانگریس میں لاؤس کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔[2]

سوانح حیات[ترمیم]

تھونگلون لاؤس کے ہوافان صوبہ میں پیدا ہوئے اور ہوافان ہی میں واقع نیو لاؤ ہک ست کالج میں سنہ 1962ء سے 1969ء تک تعلیم حاصل کی اور بعد ازاں مزید تعلیم کے لیے سوویت اتحاد اور ویت نام کا رخ کیا۔ تھونگلون لاؤ زبان کے ساتھ ساتھ ویتنامی، روسی اور انگریزی زبانیں بھی جانتے ہیں۔

تھونگلون اپنی سیاسی زندگی میں متعدد اہم مناصب پر فائز رہے، سنہ 1987ء سے 1992ء تک ڈپٹی وزیر خارجہ، 1993ء سے 1997ء تک وزیر محنت و سماجی بہبود اور 1998ء سے 2000ء تک قومی اسمبلی، لاؤس کے رکن رہے۔ 27 مارچ 2001ء کو انہیں ڈپٹی وزیر اعظم اور ریاستی منصوبہ ساز کمیٹی کا صدر بنایا گیا[3] اور بعد ازاں 8 جون 2006ء کو وزیر خارجہ کے منصب پر فائز ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "19th International Conference on The Future of Asia"۔ future-of-asia.nikkei.jp۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. رون کوربن (24 جنوری 2016)۔ "Laos Undergoes Communist Party Leadership Change"۔ وائس آف امریکہ۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2016۔
  3. "Laos new cabinet lineup", Asian Political News, April 2, 2001.